پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چترال پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فیصل کریم کنڈی، مراد علی شاہ، محمد علی شاہ باچہ، شازی خان، امجد آفریدی، فرزند وزیر ودیگر موجود ہیں۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا کے دورے پر ہیں جس کے دوران انہوں نے پشاور، ایبٹ آباد، نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ہے اور اب کچھ دیر بعد چترال میں بھی خطاب کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
