Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حمزہ شہباز چند روز کیلئے قطر روانہ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف چند روز کیلئے قطر روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نجی ایئرلائن کے ذریعے قطر روانہ ہوئے۔

حمزہ شہباز اپنے نجی معاملات کے لیے قطر روانہ ہوئے ہیں اور کچھ روز بعد وطن واپس آئیں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version