Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میرے دل میں اتر چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو میرے دل سے کوئی نہیں نکال سکتا، میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں، مجھے پی ٹی آئی میں کسی عہدے کی اب ضرورت نہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version