Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ن) کی سیاسی میدان میں بڑی کامیابی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اور سندھ کابینہ کے رکن رہنے والے مظفر علی شجرہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات کی اور نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

 

اس موقع پر بشیر میمن نے کہا کہ مظفر علی شجرہ کی پارٹی میں شمولیت کراچی میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version