Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔

نگران وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا۔

محسن نقوی نے لائسنس کا حصول جلد اور تیز بنانے کی ہدایات بھی دیدی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version