وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وفاق کے زیر نگرانی تمام اسکول اور کالجز 25 دسمبر سے 29 دسمبر تک بند رہیں گے۔
وفاق کے تمام سرکاری نجی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 1 جنوری سے بحال ہوں گی
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کی جانب سے نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
