Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے نمائندوں کے انٹرویوز 26 دسمبر کو ہوں گے۔

لاہور کے امیدواروں کے انٹرویوز 25 دسمبر کو کیے جائیں گے جبکہ قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ کے امیدواروں کے انٹرویوز 23 دسمبر کو ہوں گے۔

خیال رہے کہ پارلیمانی بورڈ کل اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version