Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نصیر اللہ خان وزیر نے پارٹی سے راہیں جدا کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی نصیر اللہ خان وزیر نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 

   یاد رہے کہ نصیر اللہ خان وزیر 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کرنل (ر) محمد انور وزیر نے بھی تحریک انصاف کو چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version