صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت ایوان بالا کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے طلب کیا گیا سینٹ کا اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔