Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا؛ نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version