Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرنے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچ گئے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سزا یافتہ ہیں، اس لیے وہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version