Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دفتر خارجہ کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی طرف سے حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے یہ درخواست نام نہاد منی لانڈرنگ کیس میں دی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version