Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتی، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتی۔

تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں لیول پلینگ فیلڈ سب کے لیے ہونی چاہیے، کوئی بھی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کمیشن پر زور ڈالیں گے کہ وہ فری اینڈ فئیر الیکشن کے لیے اقدامات اٹھائے، کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر چیئرمین بلاول نے موقف دیا ہے

متعلقہ خبریں

Exit mobile version