Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے

سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک پیغام میں سرتاج عزیز کے انتقال کی تصدیق کی۔

سرتاج عزیز، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version