Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں لگنے والی آگ پر 8 فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پا لیا گیا

کراچی میں تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں لگنے والی آگ پر 8 فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پا لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں لگنے والی آگ پر 8 فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

آگ لگنے کے باعث سو  سے زائد جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

مجموعی طور پر 8 فائر ٹینڈرز نے اس آپریشن میں حصہ لیا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version