Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

  نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 فروری صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی۔

 

 

قبل ازیں وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version