Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسد قیصر نے خاموشی توڑدی؛ اہم اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے اہم اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے، اس پر اعتماد ہونا چاہیے، عدالت سے امید ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version