Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر پاکستان عارف علوی کا دورہ کرتارپور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتارپور کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عارف علوی بذریعہ ہیلی کاپٹر کرتارپور پہنچے جبکہ وہ کرتارپور گردوارہ احاطہ کا دورہ کریں گے۔

عارف علوی کو کرتارپور مینجمنٹ یونٹ انتظامیہ کی جانب سے کرتارپور میں نئی تعمیر کی جانے والی عمارت پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version