Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے 26 فروری بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سےمحکمہ تعلیم سندھ نے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version