Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا استعفیٰ آگیا

نگران وفاقی وزیرتعلیم مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نگران وفاقی وزیرتعلیم مدد علی سندھی کا استعفیٰصدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کرلیا ہے۔

  دوسری جانب نگران وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک میں تعلیم کی شرح کو بہتر بنانے کیلئے صوبوں کیلئے 25 ارب روپے اور اسلام آباد کیلئے 70 کروڑ روپے کا پراجیکٹ منظور کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version