Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

پیپلزپارٹی کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں، ان کے علاوہ کسی نے وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی ہی جمع نہیں کروائے، کاغذات جمع کروانے کا وقت شام 5 بجے تک تھا۔

سرفراز بگٹی نے کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کیلئے آنے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دوستوں اور اتحادیوں کو اعتماد میں لیکر کام کریں گے، تمام اتحادیوں اور پارٹی قیادت کا اعتماد کرنے پر شکر گزار ہوں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version