Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فواد چوہدری نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی صدر کیلئے نامزدگی بہترین فیصلہ ہے، اب نواز شریف کس منہ سے محمودخان اچکزئی کی مخالفت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فارم 45 ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے سے ڈر رہا ہے، جس دن فارم 45 اپ لوڈ ہوئے، اس دن پنڈورا باکس کھل جائے گا۔

فواد چوہدری نے اپنے خلاف کیسز کے حوالے سے کہا کہ میرے خلاف بوگس نیب کا ایک کیس بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version