Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام تعطیل کا اعلان

ضلعی انتظامیہ بہاولپور نے7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

 ضلعی انتظامیہ بہاولپور کی جانب سے میلہ چنن پیر کے موقع پر7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جارہ کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق چنن پیر کا میلہ 7 جمعراتوں پر مشتمل ہوتا ہے تاہم  آخری جمعرات 7 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، چنن پیر کے منفرد میلہ پر مسلمان اور ہندو عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

دوسری جانب میٹرک امتحانات سے متعلق بورڈ اعلامیہ کے مطابق بہاولپور بورڈ کے زیر اہتمام 7 مارچ کو ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version