پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگ گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نےعلی امین گنڈا پورکو نوٹس جاری کردیا ہے۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف درخواست پر سماعت 26 مارچ کو ہوگی۔
یار رہے کہ الیکشن کمیشن میں محمد کفیل نے درخواست دائر کی تھی جس میں ان پر اثاثے چھپانے کا الزام تھا۔
درخواست میں کہا گیا تھا کہ علی امین گنڈا پور نے 735 کنال اراضی سے متعلق غلط بیانی کی اور 2020 کے گوشواروں میں 735 کنال فروخت کر کے گاڑی کی خریداری ظاہر کی۔
