Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے عیدالفطر پر بڑا ریلیف

مہنگائی کے ستائے عوام کو عیدالفطر پر بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم عید پر کرائے کم کریں گے۔

 اس کے علاوہ سی ای او ریلویز نے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات کی ہدایات بھی کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version