پاکستان میں رواں سال عید الفطر کے موقع پر چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔
پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔
رواں سال عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے، اگر 10 اپریل کو عید ہوتی ہے تو عید کی چھٹیاں منگل سے شروع ہوں گی۔
اس صورت میں حکومت کی جانب سے منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیاں دی گئیں تو ویک اینڈ ملا کر کل 6 چھٹیاں بن جائیں گی۔
