Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں مجموعی طور پر 439.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version