Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی دورہ پاکستان پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع  کا والہانہ استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے۔

آرمی چیف سے  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تربیت سمیت دفاعی امور زیر بحث آئینگے،اس کے ساتھ ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version