Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں طاقتور سسٹم کی انٹری، گہرے بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہوگیا ہے۔

شہر قائد میں آج رات سے بادل برسیں گے، جمعرات اور جمعہ کے روز موسلادھار بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی فضا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، کراچی میں شمال کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نیا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا اور 18 اپریل کو مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں پہنچ جائیں گی۔

 

متعلقہ خبریں