Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

مسلم لیگ (ن) کے بدر شہباز کو وزیر اعظم شہباز شریف کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے بدر شہباز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بدر شہباز سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version