Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟

اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 جون کو کرے گا۔

صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع ہے اس کے علاوہ  اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں 100 سے 150 بیسس پوائنٹس  کی کمی کرنی چاہئیے۔

 واضح رہے کہ اس وقت ملک میں شرح سود سب سے زیادہ 22 فیصد پر ہے جبکہ گزشتہ سال سے اب تک یہی شرح  سود یعنی 22 فیصد کی بلند سطح پر ہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version