اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھال لیا ہے جس کے بعد وہ بیرون ملک دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر کا چارج سنبھال لیا۔
اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اسپیکر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر کا حلف اٹھایا تھا، جس کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاتھا۔
