Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسد عمر کی طبعیت اچانک ناساز؛ اسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اچانک طبعیت بگڑنے  پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، 1122 ریسکیو پانچ منٹ اسد عمر کو گھر سے اسپتال پہنچانے پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سندھ کے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کی اور کہا کہ کراچی میں یہ سروس کسی نعمت سے کم نہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version