Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت کل سکھر کا دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری 24 جون کو سکھر کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کی ممکنہ آمد دوپہر کے بعد ہوگی۔

صدر مملکت کمشنر آفس میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میٹنگ سے خطاب کریں گے۔

میڈیا کو صدر مملکت کے پروگرام کی کوریج کی اجازت نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version