Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔

قومی کھلاڑی امام الحق، ابرار احمد، قاسم اکرم، شارون سراج، روحیل نذیر اور محمد اویس انور نے پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

نیاز خان اور علی زریاب آصف آج اسکواڈ کو جوائن کریں گے تاہم پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔

خیال رہے کہ کامران غلام بنگلادیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version