Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل کا جی ایچ کیو کا دورہ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل  نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کی بری فوج کے سربراہ جنرل لی کیامنگ نے ملاقات کی۔

 

 

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دوطرفہ دفاعی تعاون  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version