Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی ہے۔

 موڈیز کی جانب سے الائیڈ بینک لمیٹڈ، حبیب بینک لمیٹڈ، ایم سی بی (MCB) لمیٹڈ، نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( UBL) کی ریٹنگ اپ گریڈ کی گئی ہے۔

ان 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک سی ڈبل اے ٹو سے بڑھا کر سی ڈبل اے 3 کر دیا گیا ہے، جبکہ یہ اپ گریڈ  موڈی کے حالیہ فیصلے کے بعد کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version