Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 13 سے 17 ستمبر تک پابندی عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version