Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید

کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ کچلاک کے بوستان روڈ پر ہوا ہے جس میں 2 اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ  شہید اہلکاروں کے علاوہ اب تک کوئی زخمی سامنے نہیں آیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے  کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version