Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی نائب وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ جان باس کل پاکستان پہنچیں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق   قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  کل پاکستان پہنچیں گے۔

امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس کی پاکستان میں اعلیٰ حکومتی عہد یداروں کے ساتھ بات چیت ہوگی۔

امریکی نائب وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان میں دو طرفہ امور اور اہم علاقائی سیکیورٹی چیلنجز زیر غور ائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version