Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بروری روڈ پر باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوئے۔

  ترجمان سول اسپتال کے مطابق 55 زخمی افراد میں سے 42 زخمی ٹراما سینٹر جبکہ 13 بی ایم سی میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version