Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی دنیا کا دوسرا اور لاہور تیسرا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی کو دنیا کا دوسرا اور لاہورکو تیسرا آلودہ ترین شہر قراردیا گیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر میں ہوا کی سمت تبدیل ہونے کی وجہ  شہر کا فضائی معیار آلودہ قراردیا گیا ہے۔

کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 198 پرٹیکیولیٹ میٹر جبکہ لاہور کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 192 پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ دہلی دنیا کا پہلا اور انتہائی مضر صحت شہر قراردیا گیا ہے جہاں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 267 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version