Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

کوئٹہ میں ہونے والے ریلوے اسٹیشن دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ہے۔

ترجمان سول اسپتال کے مطابق سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج محمد سلیم جاں بحق ہوگیا۔

دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر 9 نومبر کو دھماکہ ہوا تھا۔

دھماکے سے 27 افراد جاں بحق اور 61 زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا؛ آرمی چیف کی شرکت

متعلقہ خبریں

Exit mobile version