Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج نے ریڈ زون میں پارلیمنٹ ہاؤس سمیت ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

پاک فوج نے ریڈ زون میں پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم سرکاری عمارتوں اور ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے۔

 فوج کی طلبی رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا کر 3 اہلکاروں کو شہید اور 3 کو شدید زخمی کرنے کے بعد کی گئی۔

 احتجاج کی آڑ میں پُرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

متعلقہ خبریں

Exit mobile version