Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی بات چیت کا اصل احوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشاور میں بات چیت خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی معاملات کے تناظر میں ہوئی۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی، بیرسٹر گوہر کو جواباً بتا دیا گیا کے سیاسی معاملات پر بات چیت آپ سیاستدانوں سے کریں۔

ذرائع نے بتایا کہ بات چیت کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، کوشش کی گئی ہے کہ سیکیورٹی معاملات پر ہونے والی بات چیت کو سیاسی رنگ دیا جائے جو افسوس ناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version