Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا 8 فروری کو ’’یوم سوگ‘‘ کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے 8 فروری بروز ہفتہ کو یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔

حکومت پاکستان نے 8 فروری بروز ہفتہ کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پرنس کریم آغا خان کی تدفین کے موقع پر آٹھ فروری کو یوم سوگ منایا جائے گا۔ سوگ میں قومی پرچم آٹھ فروری کو سرنگوں رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version