Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیرمیں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے جبکہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چترال اور گرد و نواح میں صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version