Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِ قائد میں درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہرِ قائد میں آج درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version