Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 کا انعقاد اہمیت کا حامل ہے، ہم نے حکومت کو 30 ارب روپے جمع کرکے دیئے۔

انہوں نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، بیننگ سیکٹر نے ٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس شعبے کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وفاقی وزیر محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ بینکنگ سیکٹر ملک میں دستاویز معیشت کے فارمولے پر کام کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version