Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات درجہ حرارت  18 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 تا 33ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر میں اس وقت  15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سےشمال مشرقی سمت سے  ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آج مطلع صاف رہے گا ،تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،آج سے شہر  کے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version